Charagh Talay / چراغ تلے
of Mushtaq Ahmad Yousufi
Description
مشتاق احمد یوسفی نے اردو مزاح کو ایک نئے مزاج سے آشنا کیا ہے۔ یہ مزاج اس کا اپنا مزاج ہے۔اس رنگا رنگ مجموعے میں ایسے رچے ہوئے مزاج کی جھلکیاں نظر آتی ہیں، جو چوٹ کھا کر بدمزہ نہیں ہوتا۔ طرزِ تپاکِ اہلِ دنیا دیکھ کر اس کی پیشانی پر بل نہیں پڑتے بلکہ سوچ کی گہری لکیریں ابھر آتی ہیں، جو دیکھتے دیکھتے تبسم زیرِ لب میں تحلیل ہو جاتی ہیں۔ وہ ہنسی ہنسی میں کام کی بات کہہ جاتا ہے۔ دوسروں پر ہنسنے سے پہلے اس نے اپنے ہی داغوں کی بہار دکھا کر دوسروں کو ہنسایا ہے اور پھر خود بھی اس ہنسی میں شریک ہو گیا ہے۔ یوسفی کا مزاح شگفتہ و شاداب ہے، اور اس کا طنز کڑی کمان کا تیر، ان مضامین میں تفکر و تفنن کا ایک خوبصورت امتزاج ملتا ہے۔ اور تحریر کا تیکھا اور رسیلا اسلوب، مشاہدے کی وسعت اور طبیعت کے نکھار کا پتا دیتا ہے۔ وہ لہجے کے اتار چڑھاؤ کی نزاکتوں سے واقف ہے اور الفاظ کا مزاج پہچانتا ہے۔یہی چیز ایک ایک لفظ کو تلوار اور ہر ایک مضمون کو خندۂ تیغِ اصیل بنا دیتی ہے۔
Gender
Main Characters
Book Details
- Format Hardcover
- Pages 182 pages
- Publisher Maktaba-e-Daniyal
- Publication Date 2001
- First Publication 10/30/61
- Language Urdu
- ISBN 9999999999999
- Edition 12th
- Category Fiction
- Scenario []
Rate this work
🔒 Log in to evaluate this book.
Share your opinion with other readers. Your feedback is very important!
AI-Powered Recommendations
Based on your reading of "Charagh Talay / چراغ تلے", our dual AI algorithms suggest these titles. ⚡ FAISS Baseline 🧠 PyTorch Enhanced
Top Picks For You
🎯 Smart SelectionHow do we choose these recommendations?
Similar Style Recommendations
Books with similar themes, authors, and writing styles to what you're reading now.
Smart AI Matches
Our advanced AI finds books you might love based on deeper patterns and reader preferences.