Shahabnama / شہاب نامہ
of Qudratullah Shahab
Description
یہ کتاب قدرت اللہ شہاب کی خور نوشت ہے۔ ایک بھرپور زندگی کے ہنسنے ہنسانے، رونے رلانے والے واقعات کا حیرت ناک اور عبرتناک مرقع۔ ماضی اور حال کے آئینے میں پاکستان کے مستقبل کی عکاسی۔ یہ کتاب سربراہوں کی کج رویوں، سیاست دانوں کی ہیرا پھیریوں، نوکر شاہی کی جی حضوریوں، بیوروکریٹس کی من مانیوں، انتظامیہ کی دھاندلیوں، سور معاشرے کی بے حسی کی بے لاگ داستان ہے۔ انگریز کا راج، ہندو کا سماج، سکھوں کا مزاج، مسلمانوں کا ٹمٹماتا ہوا چراغ، داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کے لیل و نہار، با اعتماد اور نا قابلِ اعتماد "دوست" ممالک کے نقش و نگار، کشکولِ گدائی پر انحصار، محلاتی سازشوں اور آمریت کا جال،اقدار کا زوال،مارشل لاؤں کا جنجال، جہاد کشمیر اور جزوی آزادی، یو-این-او کی قراردادوں کی بے حرمتی اور بے ثباتی۔ مسجد اقصیٰ کی ایک رات، دین مبین کی تجلیات، قلب و نظر کے مشاہدات، تزکیہ نفس کے معاملات۔کتاب کے آخر میں "پاکستان کے بارے میں چند اندازے" اور اسلام کے فیوض و برکات اور ذاتی مشاہدات شامل کرکے مصنف نے اس خود نوشت کو نیٔ جہت عطا کر دی ہے۔
Gender
Main Characters
Book Details
- Format Hardcover
- Pages 1247 pages
- Publisher Sang-e-Meel Publications
- Publication Date 1999
- First Publication Not informed
- Language Urdu
- ISBN 9999999999999
- Edition Not informed
- Category Other
- Scenario []
Rate this work
🔒 Log in to evaluate this book.
Share your opinion with other readers. Your feedback is very important!
AI-Powered Recommendations
Based on your reading of "Shahabnama / شہاب نامہ", our dual AI algorithms suggest these titles. ⚡ FAISS Baseline 🧠 PyTorch Enhanced
Top Picks For You
🎯 Smart SelectionHow do we choose these recommendations?
Similar Style Recommendations
Books with similar themes, authors, and writing styles to what you're reading now.
Smart AI Matches
Our advanced AI finds books you might love based on deeper patterns and reader preferences.